Results 1 to 2 of 2

Thread: اداکار و فلم ساز نعیم ہاشمی کی آج 43ویں برسی منائی جائے گی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass اداکار و فلم ساز نعیم ہاشمی کی آج 43ویں برسی منائی جائے گی

    اداکار و فلم ساز نعیم ہاشمی کی آج 43ویں برسی منائی جائے گی
    1426974 78663316 - اداکار و فلم ساز نعیم ہاشمی کی آج 43ویں برسی منائی جائے گی

    ماضی کے معروف اداکار، مصنف ،ہدایتکار اور فلمساز نعیم ہاشمی کی 43 ویں برسی آج 513سی ایچ ون جوہر ٹاؤن میں منائی جائیگی

    لاہور(کلچرل رپورٹر) ماضی کے معروف اداکار، مصنف ،ہدایتکار اور فلمساز نعیم ہاشمی کی 43 ویں برسی آج 513سی ایچ ون جوہر ٹاؤن میں منائی جائیگی۔نعیم ہاشمی نے کئی فلموں میں یادگار کردار ادا کئے ،ان کی پہلی فلم دیوانے تھی جو کولکتہ میں بنائی گئی ۔ان کی مشہور فلموں میں ایاز ، بنارسی ٹھگ،جادو،یار مستانے ،شریف بدمعاش سمیت کئی شامل ہیں۔انہوں نے کشمیر پر بننے والی پہلی فلم انقلاب کشمیربھی اہم کردار ادا کیا تھا۔وہ 27اپریل 1976 کو اس جہاں سے رخصت ہو گئے تھے ۔
    2gvsho3 - اداکار و فلم ساز نعیم ہاشمی کی آج 43ویں برسی منائی جائے گی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اداکار و فلم ساز نعیم ہاشمی کی آج 43ویں برسی منائی جائے گی

    2gvsho3 - اداکار و فلم ساز نعیم ہاشمی کی آج 43ویں برسی منائی جائے گی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •